سالہا سال سے سورج ،چاند اور ستارے چمکتے جا رہے ہیں کبھی بھی ان میں کسی نے رک کےانسان سے یہ گلہ ،شکوہ نہ کیا،کہ حضرت میرا شکریہ ادا تو کرو !میں تیرے لئے کتنے عرصے سے فضاؤں میں سر گرداں ہوں یااسی طرح کبھی بھی کسی درخت نے اس وجہ سے پھل نہیں دیئے کہ انسا ن نے اس کا شکریہ ادا نہیں کیا ،یا اس کی تعریف نہیں کی ۔آپ بھی اسی طرح بے لوث ہو کے کام کریں ،کسی سے بھی کوئی تعریف یا شکریے کی توقع نہ رکھیں ،انعام اور صلے کی توقع اس مالک کا ئنات سے رکھیں ۔چند ہی دنوں میں آپ کی زندگی خوش گوار ہو جائے گی۔آپ کے سارے گلے شکوے ختم ہوجائیں گے۔
Tuesday, 20 September 2016
آپ خوش کیسے رہ سکتے ہیں؟
Muhammad Hamid
03:15
0
comments
03:15
0
comments
اس تحریر کو
خوشی، پر مسرت، بے لوث، اللہ کی نعمتیں،شکرگزار بندہ
کے موضوع کے تحت شائع کیا گیا ہے











0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔